Displaying 441 to 450 out of 810 results
کیا بلی کا تھوک پاک ہے؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے لہذا اس کے لعاب کا بھی یہی حکم ہے۔ بلی کے جوٹھے کے متعلق تنویر الابصار مع الدر المختار وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے :”(وسواكن ...
عورت کا مخصوص ایام میں قاعدہ کو چھونا کیسا ؟
جواب: مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ عمل ہےاور اگر کپڑے وغیرہ کسی حائل سے، اگرچہ وہ اپنے تابِع ہی کیوں نہ ہو جیسے آستین کے کنارے،دوپٹہ کے آنچل یا پہنےہوئے ...
مخصوص ایام میں عورت کا دینی کتب (تفسیر ،حدیث ،فقہ، وغیرہ ) کو چھونے کا حکم
جواب: مکروہ یعنی ناپسندیدہ ہے،کیونکہ کُتُبِ دینیہ میں قرآن پاک کی آیات موجود ہوتی ہیں، البتہ دینی کتابوں کو کسی کپڑے ،قلم وغیرہ سےیا دستانے پہن کر چھونا،ب...
ذبح کے وقت جانور ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنا
جواب: مکروہ ہے ، جانوروں پر اس طرح کے مظالم ہرگز نہ کئے جائیں،جو شخص قصاب کو اس سے روکنے کی قدرت رکھتا ہو،اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ جانور کو ایذا پہنچانے سے...
ستونوں کے درمیان صف بندی کا حکم؟
جواب: مکروہ و ناجائز ہے۔اور اگر صرف ستونوں کے درمیان صف ہو اس کے دائیں بائیں صف نہ بنائی جائے تو بھی یہ مکروہ ہے کہ صف کو نامکمل چھوڑ دیا جبکہ اتمام صف (یع...
اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہےاور اگر بلا عذر شرعی اتنی تاخیر کی کہ ستارے گُتھ گئے(یعنی چھوٹے ستارے بھی ظاہر ہو کرگھنے ہو گئے کذا فی الفتاوی الرضویہ) تو مکروہ ِتحریم...
خلع میں حق مہر سے زائد مال لینا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے اور اگر عورت کی طرف سے ہو تو جتنا مہر میں دیا ہے اُس سے زیا دہ لینا مکروہ پھر بھی اگر زیادہ لے لے گا تو قضاءً جائز ہے۔ لہٰذا اگر سائل ا...
مستعمل پانی پینا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے۔چنانچہ درمختار میں ہے:” ھوطاھر۔۔۔وھو الظاھر لكن يكره شربه والعجن به تنزيها للاستقذار“ ترجمہ:ظاہر قول کے مطابق مستعمل پانی پاک ہے،لیکن ...
میت کے قریب قرآن پاک کی تلاوت کرنا؟
جواب: مکروہ یعنی ناپسندیدہ عمل ہے،تلاوت کے علاوہ ذِکرواَذکار کرنے میں حرج نہیں ،البتہ اگر میّت کے پورے بدن کو کسی کپڑے سے ڈھانپ دیاجائے ،توغسل دینے سے پہل...
جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی، ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم
جواب: مکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے۔ رد المحتار میں غیرِ معذور مردوں کے امام کی شرائط نور الایضاح سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”شروط الامامۃ للرجال الا...