ایک برتن میں کپڑے دھونے کے متعلق شرعی حکم
سوال: گھر والے کپڑے ایسے دھوتے ہیں کہ ایک بڑے برتن میں پانی ڈال کے اس میں کپڑے گیلے کرکے اس کو صابن کے ساتھ اچھی طرح دھو تےہیں، پھر برش وغیرہ کے ساتھ کپڑوں کا میل کچیل نکالتے ہیں، پھر بڑے برتن میں صاف پانی ڈالنے کے بعدمگ سےنکال نکال کر کپڑے دھوتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟