Displaying 431 to 440 out of 869 results
اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟
جواب: مراد قیمت میں شرکت ہے، نہ کہ قربانی میں ،یعنی حقیقتاً اونٹ کی قربانی میں سات افراد ہی شریک تھے ،مگر اس کی قیمت دس افراد نے مل کر ادا کی جو ہمارے نزدیک...
عورت نمازمیں ہاتھ کیسے باندھے؟
جواب: مرادٍ، وإنّما المراد الوضع على منتهى الصدر إلى جانب البطن، وهو موضع الثديين، واحتمال وضع اليدين على ثديٍ واحدةٍ يرتفع بتثنية الثدي، واحتمال وضع يدٍ عل...
روزہ کی حالت میں نمک وغیرہ چکھنا
جواب: مراد یہ ہے کہ زبان پر رکھ کر ذائقہ دریافت کر لیں اور اسے تھوک دیں، اس میں سے حلق میں کچھ نہ جانے پائے، ورنہ اگر ذائقہ دریافت کرنے کے لئے تھوڑا سا کھا...
اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو چھونے سے انزال ہوجائے، تو روزے کا حکم
جواب: مراد یہ ہے کہ یہ کام کرنے والا چونکہ ایمان سے متصادم کام کرتا ہے اور یہ کام کرنا ایمان کی کمزوری کی دلیل ہے لہذا مرد و عورت پر لازم ہے کہ وہ حرام اف...
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: مراد بالارض ھنا العشریۃ وفیہ اشارۃ الی انہ لایلتفت الی المالک سواء کان بالغا او صبیا او مجنونا او عبدا او کانت الارض وقفا “یعنی زمین سے مراد یہاں عشری...
مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم
جواب: مراد واضح ہو جانے کے بعد پوچھی گئی صورت کا حکمِ شرعی یہ ہے کہ وُضو وغیرہ کرنے کی غرض سے مسجد کی ایک طرف سے داخل ہو کر دوسری طرف فنائے مسجد میں جان...
اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟
جواب: مراد اذان کا جواب قدم سے دینا ہے نہ کہ فقط زبان سے اذان کا جواب دینا۔۔۔۔۔سامع اذان کے دوران تلاوت نہ کرے، نہ ہی کسی کو سلام کرے اور نہ ہی سلام کا جواب...
وتر میں دعائے قنوت کے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں تو کیا حکم ہے
جواب: مراد مطلق دعا ہے جو قلیل و کثیر سب کو شامل ہے،لہٰذا مشہور دعائے قنوت پڑھی لیکن اس کے کچھ الفاظ(و نسجد و الیک نسعی)پڑھنے سے رہ گئے ، تو اس صورت میں بھی...
منگل والے دن کون سی مکروہ چیزوں کو پیدا کیا گیا ؟
سوال: میں نے ایک روایت میں پڑھا تھا کہ اللہ عزوجل نے منگل والے دن مکروہ چیزیں پیداکیں ، اس سے کون سی چیزیں مرادہیں؟
کیا عورت کو ٹیڑھی پسلی سے پیدا کیا گیاہے ؟
جواب: مراد حضرت حواء رضی اللہ عنہاہیں جن کو حضرت آدم علیہ السلام کی پسلی سے پیداکیاگیاہے ۔ مشکوٰۃ المصابیح میں صحیح بخاری و مسلم سے منقول ہے : حضرت ابوہ...