Displaying 431 to 440 out of 2064 results
انشورنس کروانا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ’’ثم نظر‘‘ الخ کے علاوہ ’’والفجر ‘‘سے تین آیات کے پچیس حروف ہونا ثابت کیے ہیں اور اعلیٰ حض...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: حضرت سیدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ مدینہ طیبہ تشریف لائے،تو ان سے پوچھا گیا کہ آپ نے ہمارے اندر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے خلاف کون سی بات...
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”قرآن عظیم سورۂ حجرات سے آخر تک م...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں : ”پاخانہ پیشاب کے وقت قبلہ معظمہ کا استقبال و استدبار دونوں ناجائز ہیں ۔۔۔ ہر جہت ...
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
جواب: اعلی قاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شفاء شریف کی شرح میں خاتم کا معنی بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں،والنظم للثانی:’’(و جعلنی فاتحا وخاتما)أی وجعلنی خاتم النبی...
عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟
جواب: اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات: 1340 ھ) لکھتے ہیں:’’عورت کو اپنے سرکے بال کترنا حرام ہے اور کترے، توملعونہ کہ مردوں سے...
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ خود شعبان کے نصف ثانی میں روزے رکھا کرتے تھے۔ روزے کے فضائل مع شعبان کے روزں سے متعلق روایات: نفلی عبادت کے ...
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرتِ عمر رضی اللہ عنہ ہوں گے ۔ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بقیع والوں کے پاس تشریف لے جائیں گے۔جنت ال...
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟
جواب: حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھافرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم غار حرا میں خلوت اختیار کرکے عبادت کرتے تھے۔ ایک دن آپ غار میں ...