Displaying 4341 to 4350 out of 4888 results
وانیا نام بیٹی کا رکھاہے اس مطلب بتادیں اوریہ بھی بتادیں کہ وانیا نام رکھنا کیساہے ۔؟
جواب: نہیں ۔ درست لفظ وانیہ ہے یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور ونی ینی سے بنا ہے ،جس کا معنی ہے،سست ہونا،تھک گر کر کمزور پڑجانا،عاجز ہوجانا۔ھو وان وھی وانیۃ۔...
شادی کی وجہ سے حج میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
جواب: ادائیگی فرض ہو چکی ہے اور ادائیگی مؤخر کرنے میں کوئی شرعی عذر بھی نہیں ، ایسی صورت میں شرعی حکم یہ ہوتا ہےکہ جس سال حج فرض ہوا اسی سال اس کی ادائیگی...
عور ت کا میک اپ کروانے کے لیے بیوٹی پارلر جانا
جواب: نہ کہ مردوں سے تشبّہ ہے۔ درمختارمیں ہے’’قطعت شعر رأسھا اثمت ولعنت والمعنی المؤثر التشبہ بالرجال ‘‘ترجمہ :کسی عورت نے سرکے بال کترڈالے تو وہ گنہگارہوئ...
بغیر وضو محفل میلاد میں یا مزارپرحاضری دینا کیسا ہے ؟
سوال: بغیر وضو کے محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہوسکتے ہیں یا نہیں؟اگر کسی کا وضو نہ ٹھہرتا ہو بار بار ٹوٹ جاتا ہو تو کیا وہ بغیر وضو کے محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہوسکتا ہے؟
میت کے مصنوعی دانت نکالنے کا حکم
سوال: منہ میں جو مصنوعی دانت لگائے جاتے ہیں، میت کو غسل دیتے وقت وہ نکالے جائیں گےیا نہیں؟
جہیزکے سامان پرزکاۃ کامسئلہ
جواب: نہیں ہوتی۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ ثمن یعنی سونے ، چاندی (تمام ممالک کی کرنسیاں اور پرائز بانڈز بھی اسی میں شامل ہیں) اور سائمہ (یعنی ایسے اون...
میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو انہیں نکالنے کا حکم
سوال: میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں،تو انہیں نکالنے کا کیا حکم ہے؟
ازلان نام کا معنی اورازلان احمد نام رکھنا کیسا ؟
جواب: نہانام محمدرکھنے کی ہے۔ چنانچہ کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي و...
سگریٹ کمپنی میں نوکری کرنا کیسا ہے ؟
سوال: سگریٹ کمپنی میں نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویجی ٹیبل پیزا لینا
جواب: نہیں ہےتو غیر مسلم ریسٹورنٹ سے ویج پیزا لینا شرعاً جائز ہے کہ مشہور قاعدہ ہے "الیقین لایزول بالشک"ترجمہ:یقین ،شک کے ساتھ زائل نہیں ہوتا۔(فتاوی ہندیہ...