قرض پر اضافی رقم لینے کا حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ زیدنےعمرو سے(15000)روپے قرض لیااورواپسی کایہ طے ہواکہ ہرماہ زید(1500)روپے قسط اداکرے گا۔اب عمروہرقسط کے ساتھ 50 روپے اضافی بھی لیتاہے نیزاس کاکہناہے کہ جب قسطیں پوری ہوجائیں گی توایک یادوقسطیں مزیداداکرنی ہوں گی۔کیاقرض پراس طرح اضافہ لیناجائزہے؟
سائل:محمدبلال (راوی روڈ،لاہور)