بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے اور متعدد لوگوں کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے کا حکم!
جواب: میت پر الگ سے جنازہ پڑھا جائے۔
درمختارمیں ہے :”واذااجتمعت الجنائز فافرادالصلاۃعلی کل واحدۃاولی من الجمع و ان جمع جاز وراعی الترتیب المعھود خلفہ حالۃ ...