Displaying 4181 to 4190 out of 4490 results
فجر فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھ...
تہلیل نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: علیہ وآلہ سلم کی ازواج مطہرات ،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ امید ہے کہ اس کی وجہ سے نام کی بر...
مائشہ نام کا مطلب کیا ہے؟
جواب: علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے، کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی...
چلتی کشتی میں نماز کا حکم
جواب: علیہ فرماتے ہیں:” چلتی کشتی سے اگر زمین پر اترنا میسّر ہو کشتی میں پڑھنا جائز نہیں بلکہ عندالتحقیق اگرچہ کشتی کنارے پر ٹھہری ہو مگر پانی پر ہو زمین تک...
غیر ضروری بال ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کا حکم
جواب: علیہ والہٖ و سلم نے ارشاد فرمایا : ’’ لا ينظر الرجل إلى عرية الرجل ولا المرأة إلى عرية المرأة ‘‘ یعنی ایک مرد دوسرے مرد کے اور ایک عورت دوسری عورت ک...
حیض کے دنوں میں تسبیح پکڑ کر وظائف کرنا
جواب: علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں :"قرآن مجید کے علاوہ اور تمام اذکار، کلمہ شریف، درود شریف وغیرہ پڑھنا بلاکراہت جائز بلکہ مستحب ہے اور ان چیزوں کو وضو یا ...
تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا امام بن سکتا ہے؟
جواب: علیہماالرحمۃ کے نزدیک تیمم کرنے والا، وضوکرنے والوں کی امامت کرسکتاہے، اسی طرح ہدایہ میں ہے۔(فتاوٰی عالمگیری، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 84، مطبوعہ بیروت...
مریض کو گدھی کا دودھ پلانا
جواب: علیہ فرماتے ہیں:”حرام چیزوں کو دوا کے طور پر بھی استعمال کرنا ناجائز ہےکہ حدیث میں ارشاد فرمایا: جو چیزیں حرام ہیں ان میں اللہ نے شفا نہیں رکھی۔“(بہار...
کیا احرام سے باہر ہونے کے لئے عورت بھی حلق کرے گی ؟
جواب: علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”سر میں جتنے بال ہیں ان میں کے چہارم بالوں میں سے کتروانا ضروری ہے، لہٰذا ایک پورہ سے زیادہ کتروائیں کہ بال چھوٹے بڑے ہوتے ہیں ...
ساری رات ذکر و اذکار کرنا اور فجرکی نماز نہ پڑھنا
جواب: علیہ وسلم عشاء سے پہلے سونے کو اور عشاء کے بعد گفتگو کو مکروہ جانتے تھے۔(صحیح بخاری،باب ما یکرہ من النوم قبل العشاء،حدیث نمبر568،جلد1،صفحہ118،دار طوق...