مسافر، مقیم امام کے پیچھے چار رکعتی فرض پڑھ رہا تھا اور کسی وجہ سے نماز فاسد ہوگئی، تو اب کتنی رکعت پڑھے گا ؟
جواب: علیہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں :’’اگر وہ اقتدا بطورِ اداءِ فرض تھی اور اس کے وقت فوت ہونے تک مسافر تھا یا آخر وقت بھی مسافر تھا...