Displaying 401 to 410 out of 4306 results
کیا سمندرمیں ڈوب کرشہید ہوجانے والے کا قرض معاف ہوجاتا ہے
جواب: رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:” شهيد البحر مثل شهيدی البر و المائد فی البحر كالمتشحط فی دمه فی ا...
فرشتے قرآن کریم کی تلاوت کرسکتے ہیں یانہیں ؟
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام ،حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے ساتھ ہر سال ایک مرتبہ قرآن مجید کا دور کیا کرتے تھے اور جس سال آ...
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: رضی اللہ عنھما قالا: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ”اعمارُ امّتی ما بین الستّین الی السبعین و اقلھم من یجوز ذٰلک“سندُہ حسن کما نص علیہ الحافظ فی ف...
قبر انور حجرہ عائشہ میں ہی کیوں بنی ؟
جواب: رضی اللہ تعالی عنہا میں قبر انور بنانے کی وجہ یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک میں ہے،ہر نبی کو اس کی وفات کے مقام پر دفن کیا جاتا ہ...
مخصوص ایام میں تلاوت نہ کرنے پراحادیث
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” لا تقرأ الحائض، ولا الجنب شيئا من القرآن “ترجمہ: حیض والی عورت اور ...
عذابِ قبر کے منکر کا حکم
جواب: رضی اللہ تعالی عنہماسے روایت ہے:” أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ان أحدكم اذا مات عرض عليه مقعده بالغداة والعشي ان كان من أهل الجنة فمن أهل الجن...
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: رضی اللہ عنہما کے آزاد کر دہ غلام ہیں، آپ سے روایت ہے کہ نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حالت ِ احرام میں مقامِ تنعیم پر ...
حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام کی شفاعت میں کیا فرق ہے؟
سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام کی شفاعت میں کیا فرق ہے؟ برائے کرم دلیل کے ساتھ واضح کریں۔
جسم کا سب سے پہلے پیدا کیا جانے والاحصہ
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر ابن آدم کو مٹی کھا جاتی ہے، سوائے عجب الذنب کے، اسی سے اسے پیدا کیا گیا ...
نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام؟
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بہنوئی اور بھتیجے یعنی ان کے حقیقی چچازاد بھائی کے بیٹے ہیں، 167ھ میں انتقال فرمایا: انہوں نے خود اپنے واسطے امام مالک و غیرہ ا...