Displaying 401 to 410 out of 603 results
غسل کرتے ہوئے کان اور ناف کے اندر پانی ڈال کر دھونا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: سرا فرض) تمام ظاہر بدن یعنی سر کے بالوں سے پاؤں کے تلوؤں تک جِسْم کے ہر پُرزے ہر رُونگٹے پر پانی بہ جانا،اکثر عوام بلکہ بعض پڑھے لکھے یہ کرتے ہیں کہ س...
رکوع کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟
جواب: سرجھکایاجائے اورنہ اونچاہوبلکہ سر پیٹھ کی سیدھ میں رہے ۔ فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ رکوع میں پیٹھ ایسی بچھی رہے کہ اگر اس پر پانی کا پیالہ رکھ دیا جائ...
خلاف ترتیب وضو کرنا
جواب: سر کا مسح کرنا اور پھر پاؤں دھونا۔اگر کوئی اس ترتیب کے خلاف وضو کرے تو چاہے بھول کر ایسا کرے یا جان بوجھ کر،بہر صورت اِس سے وضو پر کچھ اثر نہیں پڑے ...
نماز کے دوران سر سے گرنے والی ٹوپی اٹھانا
سوال: نماز کے دوران سر سے ٹوپی گر جائے تو اٹھا کر پہن سکتے ہیں؟
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے حجامہ کروانا ثابت ہے ؟
جواب: سر میں فصد لینے میں سات بیماریوں سے شفا ہے: سر درد،جنون، جذام،برص، زیادہ نیند،درد داڑھ،آنکھ تلے اندھیرا ہوجانا مگر یہ فوائد جب ہیں جب ضرورۃً اورصحیح و...
حالتِ احرام میں سر پر تیل لگانا
سوال: کیا حاجی احرام کی حالت میں سر پر تیل لگا سکتا ہے ؟
کیا باپ شریک بہنوں سے پردہ ہوگا؟
جواب: سرے کا جز ہو، دوسرے یہ کہ دونوں تیسرے کے جزہوں۔۔۔ صورت ثانیہ میں تین صورتیں ہیں:(۱) دونوں ثالث کے جز قریب ہوں، یہ عینی یا علاتی یااخیافی بھائی یابہنیں...
شرٹ کے پیچھے جاندار کی تصویر بنی ہو تو اسے پہن کر، یا اسے الٹا کر کے نماز پڑھنا
جواب: سرا کپڑا پہن یا اوڑھ لیا جائےجس سے وہ تصویر چھپ جائےتو اب نماز مکروہ تحریمی نہ ہوگی۔ اگر کپڑا الٹا کرکے نماز پڑھی جس سے تصویر چھپ گئی تو اب نماز ...
مغرب کے بعد سورۂ ملک یا سورۂ واقعہ پڑھنا
جواب: سر کی طر ف آئے گا تو سر کہے گا کہ تمہارے لئے میری طرف سے کوئی راستہ نہیں کیونکہ یہ سورۂ ملک پڑھا کرتاتھا۔تو یہ سورت روکنے والی ہے، عذاب قبر سے روکتی...
احرام کی حالت میں خوشبودار حجراسود کو بوسہ دینا کیسا
جواب: سر، منہ، ران، پنڈلی کو پورا خوشبو نے آلودہ کر دیا ، اگرچہ خوشبو تھوڑی ہے ، تو ان دونوں صورتوں میں دم واجب ہو گا اور اگر کم لگے یعنی جسے لوگ زیادہ نہ ...