Displaying 4061 to 4070 out of 4773 results
آیاتِ صفات کسے کہتے ہیں؟
جواب: آنیہ تین طر ح کی ہیں ، بعض وہ جن کا مطلب عقل وفہم سے وَرا ہے ، جس تک دماغوں کی رسائی نہیں ، انہیں ”متشابہات“ کہتے ہیں ۔ ان میں سے بعض تو وہ ہیں ، جن ک...
عورت کےلیے چہرے کے پردے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا عورت کے لیے شرعی پردہ میں چہرہ شامل ہے؟
غسل کرتے ہوئے کان اور ناف کے اندر پانی ڈال کر دھونا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرض غسل میں کانوں کے اندر پانی ڈال کر انگلی سے دھونا اور ناف کے اندر پانی ڈالنا انگلی سے دھونا ضروری ہے؟ نہ کرے تو غسل ادا ہوگا یا نہیں؟
ماں کے روزوں کا فدیہ اُن کی بہو کو دینا
سوال: کیا والدہ کے روزوں کا فدیہ اُن کی بہو کو دے سکتے ہیں،جبکہ بیٹا یعنی بہو کا شوہر انتقال کرچکا ہے اور بہو بیوہ ہے؟
رات کو سالن ڈھانپ کر نہ رکھا تو اس سالن کو استعمال کرنے کا حکم
جواب: آنیتکم واذکروا اسم اللہ ولو ان تعرضوا علیھا شیئا واطفئوا مصابیحکم “یعنی جب رات کا شروع حصہ ہوجائے یا تم شام پاؤ تو اپنے بچوں کو روک لو کیونکہ اس وقت...
بیوی کے لیے شوہر کے چچا سے پردے کا حکم
سوال: کیا بیوی پر اپنے شوہر کے چاچو سے پردہ فرض ہے؟
طلاق کے بعد سسر محرم رہے گا یا نہیں؟
جواب: آن پاک میں ارشادخداوندی ہے :( وَ حَلَآىٕلُ اَبْنَآىٕكُمُ الَّذِیْنَ مِنْ اَصْلَابِكُمْۙ)ترجمہ: اور تمہاری نسلی بیٹوں کی بیبیاں(تم پرحرام ہیں )۔(س...
عمرے کے طواف کے بعد سعی میں تاخیر کرنا
سوال: عمرہ کا طواف کرنے کے بعد تھکاوٹ ہوگئی اور سوگئے تو کیا اب اگلے دن سعی ہوسکتی ہے؟
محمد نام رکھنا اور ایسے بچے کے متعلق آداب
سوال: محمدنام رکھ سکتے ہیں؟ کوئی حرج تو نہیں ہے؟ دلیل کیساتھ وضاحت کیجیے۔
کیا احرام سے باہر ہونے کے لئے عورت بھی حلق کرے گی ؟
سوال: کیا احرام سے باہر ہونے کے لئے خواتین حلق کریں گی،اس کا طریقہ کیا ہے؟