Displaying 4041 to 4041 out of 4041 results
کیا باپ بیٹے دو سگی بہنوں سے نکاح کر سکتے ہیں ؟
جواب: اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا:﴿ وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ﴾ترجمہ کنزالایمان:اور ان کے سوا جو رہیں وہ تمہیں حلال ہیں۔(پارہ5،سورۃالنساء، آیت2...