Displaying 4031 to 4035 out of 4035 results
پٹی اتار کر پانی بہانا ممکن ہو لیکن دورانِ غسل اتارنا بھول جائیں تو نماز کا حکم
جواب: طریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”کسی پھوڑےیازخم یافصدکی جگہ پرپٹی باندھی ہوکہ اس کوکھول کرپانی بہانے سے یااس جگہ مسح کرنے سے...
حیض کی وجہ سے پجھلے سال روزے نہیں رکھے تو اس سال رمضان کا اعتکاف کرنا
سوال: ایک اسلامی بہن نےگزشتہ سال حیض آنے کی وجہ سےسات روزے نہیں رکھے اور ابھی تک ان کی قضا بھی نہیں کی کہ رمضان شروع ہوگیا،تو کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟
حج فرض ہونے سے پہلے حج کر لیا، پھر مالدار ہوگیا تو حج کا حکم
سوال: کسی عاقل بالغ آزاد شخص نے حج فرض ہونے سے قبل حج ادا کیا پھر کچھ عرصہ گزرنے کے بعد اس پر حج فرض ہو گیا، تو کیا وہ دوبارہ حج ادا کرے گا؟ یا وہ پہلا حج کافی ہے؟
ذوالحجہ کی 10 سے 15 تاریخ تک ماہواری کے ایام ہوں، تو طوافِ زیارت کا حکم؟
سوال: ذوالحجہ کی 10 تاریخ سے 15 تک عورت کے مخصوص ایام ہوں، تو اس کے لئےطوافِ زیارت کا کیا حکم ہے؟
کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا ، گال لگانا، آنکھوں سے لگانا
سوال: کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا، گال لگانا، چومنا، آنکھوں سے لگانایا اس پر ماتھا لگانا کیسا عمل ہے؟