بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ
جواب: صفورا فمافوقھا بغیر حقھاالا سالہ اللہ عزوجل عنھا قیل یارسول اللہ فماحقھا؟قال یذبحھا فیاکلھا ولایقطع راسھا یرمی بھا‘‘ترجمہ:جس نے چڑیا یاکسی جانور کوناح...