Displaying 391 to 400 out of 1447 results
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
جواب: بغیر ثواب کی نیت کے کسی فقیر شرعی پر صدقہ کردیں، سود کی رقم کو خود اپنے استعمال میں لانا ہرگز جائز نہیں ،حرام ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و...
جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟
جواب: بغیر جنبی کےلیےکھانا پینا مکروہ تنزیہی ہے یعنی گناہ تو نہیں ہے ،لیکن برا عمل ہے اور محتاجی کا سبب ہے ۔ تنویر الابصار میں ہے:’’(ولا باس) لحائض...
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: بغیر کھڑاہوجائے اور پھر ایک رکعت مزید پڑھے،اس میں صرف اَلْحَمْد شریف پڑھے اور رکوع و سجود کے بعد تشہد وغیرہ پڑھ کر سلام پھیر دے۔یہ طریقہ زیادہ راج...
طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟
جواب: بغیر ضرورت شرعیہ اس گھر سے نکلنا حرام ہے،نیزعدت کے ختم ہونے تک سکونت اور نفقہ شوہر کے ذمے لازم ہےاوراگر کسی ضرورت شرعی کی وجہ سے وہ عورت دوسرے مکان می...
عمرہ کر کے منی، مزدلفہ و عرفات جانا اور بغیر احرام واپس مکہ مکرمہ آنا
افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟
جواب: ریل علیہ السلام آئے ، تو میں نے کہا : اے جبریل ! میرے ساتھ ہجرت کون کرے گا ؟ تو حضرت جبریل علیہ السلام نے کہا : ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، جو آپ علیہ ...
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: منہ بھر قے میں آنے والے کھانے کے کچھ ذرات ابھی منہ میں باقی ہوں ، تو کلی کیے بغیر فوراً ہی ان ذرات کو نگل لینے کا کیا حکم ہے؟ کیا ایسا کرنا ناجائز و گناہ ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔
نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟
جواب: بغیر تداعی کے نوافل کی جماعت کروانا(۲)تداعی کے ساتھ جماعت کروانا۔دونوں صورتوں کا حکم مع دلائل مندرجہ ذیل ہے: (۱)بغیر تداعی کے نوافل کی جماعت کروا...
حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا حائضہ عورت بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآنِ پاک پڑھ سکتی ہے؟
14سال کے بچے کے ساتھ محرمہ کاسفر
سوال: کیا 14 سال کے بچے کے ساتھ اس کی محرمہ شرعی سفر کر سکتی ہے؟