Displaying 391 to 400 out of 466 results
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد کوئی بھولے سے کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: آخری دو رکعتیں نفل ہو جائیں گی۔...
وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: آخری دو رکعتیں نفل ہو جائیں گی اوراس کے وتربھی ہوجائیں گے ۔...
ذبح کی اقسام کی تفصیل
جواب: آخری حصہ میں نیزہ وغیرہ بھونک کر رگیں کاٹ دینے کو نحر کہتے ہیں۔اونٹ کو نحر کرنا اور گائے بکری وغیرہ کو ذبح کرنا سنت ہے اور اگر اس کا عکس کیا یعنی اونٹ...
تہجد کا آخری وقت کیا ہے ؟
ہمزاد کسے کہتے ہیں اور کیا یہ جہنمی ہے؟
جواب: آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر تھا وہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت کی برکت سے مسلمان ہو گیا تھا،وہ جہنمی نہیں۔ ...
امام کے برابر دومقتدی قعدے میں ہوں توتیسراکیاکرے ؟
سوال: اگرامام اوردو مقتدی ہوں اوروہ آخری قعدے میں بیٹھے ہوں توتیسرااقتدا کرے تو کیا وہ اٹھ کر آگے پیچھے ہوں گے یا کیا کریں گے؟
سال کے آخری دن نصاب کے برابر رقم نہ ہو ، تو زکوٰۃ کا حکم
رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟
جواب: آخری حصہ میں اکیلے نماز پڑھنےسے افضل ہے۔کیونکہ(رمضان میں ) جب جماعت جائز ہے، تو یہی افضل ہے اور اس وجہ سے بھی کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ رمضان میں ...
کفارےکے روزوں میں60 دنوں کا اعتبار ہے یا چاند کے دو مہینوں کا؟
جواب: آخری دن تک روزہ رکھنےسے کفارہ مکمل ہوجائے گا،اگرچہ دونوں مہینے 29دن کے ہوں ۔ البتہ جو شخص قمری مہینے کی پہلی تاریخ سے روزہ رکھنے کے بجائے کسی اور تاری...
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
جواب: آخری بات حکمِ شرعی واضح کرنے کےلیے لکھی گئی ہے ، ورنہ ہمارے معاشرے کا حال اس سے بہت زیادہ مختلف ہے ، امام صاحب کو زیادہ تنخواہ دینا تو درکنار ...