Displaying 391 to 400 out of 419 results
لڑکیوں کا لمبی فراک پہننا کیسا؟
جواب: کپڑا اوپر ہو تو قدم ظاہر نہ ہوں ۔ اس سے زیادہ مقدار میں لمبا رکھنا منع ہے ۔اور اگر تکبر کی نیت سے ایسا ہو تو یہ ویسے ہی حرام فعل ہو گا۔ نبی کریم ص...
عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا
جواب: کپڑا پہنناچھوڑ دے ۔البتہ جب عدت مکمل ہوجائے تو اب اس کے لئے شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے نکاح کرنا، زیب وزینت اختیارکرنا، زیوارت پہننا بالکل جائز ہے...
خون اگر کپڑے پرلگا ہو تو کپڑا کتنی بار دھونا ہوگا ؟
عورت کا سوراخ والی چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا
جواب: کپڑا نہ ہو اور سوراخ بھی بڑا ہوکہ جس سے بدن یا بال نظرآرہے ہوں ،تو اس میں درج ذیل تفصیل ہوگی: •اگر کسی عضو کا چوتھائی حصہ کھلا ہوا ہے تو اس میں...
ننگے سر اور پائنچے ٹخنے سے نیچے لٹکا کر نماز پڑھنا
جواب: کپڑا نہ لٹکے، البتہ اگر شلواریا پینٹ خود ہی نیچے ہوجاتی ہو اور تکبرکی نیت بھی نہ ہوتویہ گناہ نہیں ہے، اوراس صورت میں نماز ہوجائے گی، خیال رہے کہ نماز...
عورت کے کفن کی ذمہ داری کس پر ہے؟
جواب: کپڑا دین میں نہ لیا جائیگا اگر اس(۵) نے مال نہ چھوڑا تو زندگی میں جس پر اُس کا نفقہ واجب تھا وہ دے (اور عورت(۶) کا کفن مطلقاً شوہر پر ہے اگرچہ اس نے ت...
گھروں کے باہر نعل یا سینگ لگانا کیسا؟
جواب: کپڑا وغیرہ باندھ کر نصب کرنے کی اجازت دی،اورمذکورہ دونوں تدابیر کی حکمت یہ بیان فرمائی کہ جب کوئی دیکھنے والا خوبصورت بچے یا کھیتی کو دیکھے گا تو اس ک...
لا علمی کی وجہ سے بیع فاسد کرنے پر نفع کا حکم
جواب: کپڑا یا کنیزسو100روپے میں بیع فاسد کے طور پر خریدی اور تقابض بدلین بھی ہوگیا مشتری نے مبیع سے نفع اُٹھایا مثلاً اسے سواسومیں بیچ دیا اور بائع نے ثمن س...
چکناہٹ لگے ہاتھ ناپاک ہوجائیں، تو پاک کیسے کئے جائیں ؟
جواب: کپڑا بھی ناپاک نہیں ہوگا۔ بہار شریعت میں ہے :’’کپڑے یا بدن میں ناپاک تیل لگاتھا تین مرتبہ دھولینے سے پاک ہوجائے گا اگرچہ تیل کی چکنائی موجود ہو۔‘‘...
نفاس کی حالت میں شوہر کا ناف سے گھٹنے تک کا حصہ دیکھنا
جواب: کپڑا وغیرہ حائل موجود ہے کہ جس سے عورت کے جسم کی گرمی مرد کے جسم تک نہ پہنچے تو پھر چھونا، جائز ہے۔نیز حیض و نفاس کی حالت میں عورت کے جسم کے ان حصوں ...