Displaying 31 to 40 out of 274 results
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن کی 27دسمبر 2006 کو شادی ہوئی ،اسے میکے اور سسرال کی طرف سے20تولہ زیورات ملے جو کہ اسی کی ملکیت میں کر دیے گئے تھے ،پھر فروری 2008میں 9گرام سونا تحفے میں ملا، پھر ستمبر 2010میں سارا سونا بیچ کر رہنے کے لئے پلاٹ خرید لیا ،اس دوران سونے کی زکوۃ ادا نہیں کی گئی تھی ،اب دریافت یہ کرنا ہے کہ اس اسلامی بہن پر سابقہ سالوں کی کتنی زکوۃ ہوگی ؟اس کے علاوہ اس اسلامی بہن کے پاس اور کوئی مال زکوۃ نہیں تھا۔
پندرہ ہزار روپے اور دو ماشہ سونا ہو تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم
جواب: 7 جون 2023 پاکستان میں دو ماشہ سونے کی قیمت (36,849) پاکستانی ہے اس کےساتھ 15000 نقدی ملانے کے بعد کل رقم (51,849) بنتی ہے، جوکہ تنہا قربانی واجب ...
سونے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم جبکہ سونا باقی نہ رہا ہو؟
سوال: شادی مارچ 2007 کو ہوئی۔مارچ 2009 تک 17 تولہ سونا تھا ، اور مارچ 2011 تک 12 تولہ رہ گیا ۔ پھر مارچ 2011 کے بعد سارا بیچ دیا ۔ اس کے بعد سے کچھ بھی نہیں ہے، گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا نہیں کی ہے کیا زکوٰۃ کی ادائیگی اب کرسکتے ہیں ؟ کریں گے تو کس وقت کے حساب سے؟
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: 71ء)لکھتےہیں:”حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ دونوں عمل اظہارِ احترام و اظہار مسرت کے لیے تھے……اس میں ہم لوگوں کو تعلیم ہے کہ جب دودھ پلانے والی دا...
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
سوال: زید نے2017میں بکراورخالد کو3سال کے لیےایک ایک لاکھ روپیہ قرض دیا تھا۔تین سال گزر گئے ،مگر وہ دونوں مالی اسباب نہ ہونے کے سبب قرض ادا نہیں کرسکے۔ اس کو اب 6 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔بکراب بھی قرض ادا کرنے پر قادر نہیں اوربکر شرعی فقیر ہے،جبکہ خالدادائیگی کی قدرت رکھتا ہےاورغنی بھی ہے،لیکن زید نے دونوں کو قرض معاف کردیا ہے،بکر کواس کی ناداری کے سبب اور خالد کو اس سبب کہ خالد اس کا بہنوئی ہے۔زید نے6 سالوں میں ان دو لاکھ روپے کی زکوۃ بھی نہیں نکالی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ آیا زید پر اس رقم کی گزشتہ 6 سالوں کی زکوۃ ادا کرنا لازم ہے؟اگر لازم ہے،تو پچھلے سالوں کی زکوۃ نکالنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟واضح رہے کہ زیدکئی سالوں سےصاحبِ نصاب ہے اورہر سال زکوۃ نکالتا رہتا ہے۔
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
جواب: 79،880، مکتبۃ المدینہ،کراچی ) سال کے آخر میں اگر قرض منہا کرنے کے بعد نصاب نہ بچے تو زکوۃ فرض نہیں ہوتی اور اس کے بعد جب نصاب پورا ہو تو وہاں سے ...
23 گرام سونا اور ایک لاکھ کا مالِ تجارت ہو تو زکوۃ کا حکم
موضوع: 23 Gram Sona Aur 1 Lakh Ka Maal e Tijarat Ho Tu Zakat Ka Hukum
سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم
جواب: 7گرام 48 ملی گرام ہے اور چاندی کا نصاب ساڑھےباون تولہ یعنی تقریباً 612گرام 36 ملی گرام ہے اورنصاب کا چالیسواں حصہ یعنی 2.5%زکوۃ کےطور پردیناہوتاہے۔ ...
بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم
جواب: 7، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ترمذی شریف کی حدیثِ مبارک میں ہے:”عن ابن عباس أن رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم بعث معاذا إلى اليمن فقال له إنك تأتي قوما...
ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم
موضوع: Advance Zakat Dene Ka Hukum