عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: کامل طہر سے کم مدت میں خون دیکھے تو اب اگر اس عورت کے ہاں پہلی ولادت ہے تو چالیس دن کے بعد ورنہ عادت والی کے لیے اس کی عادت کے بعد آنے والا خون استحاض...