Displaying 31 to 36 out of 36 results
ریت سے تیمم کرنا کیسا ہے ؟
جواب: پیتل وغیرہ تو وہ زمین کی جنس سے نہیں ہے اور جس چیز کی ایسی مذکورہ حالت نہ ہو وہ زمین کی جنس سے ہے،جیسا کہ بدائع میں ہے۔پس مٹی اورریت وغیرہ سے تیمم جائ...
استری کا نچلا حصہ پاک کرنے کا طریقہ
جواب: پیتل، گلٹ اور ہر قسم کی دھات کی چیزیں پونچھنے سے پاک ہو جاتی ہیں بشرطیکہ نقشی نہ ہوں اور اگر نقشی ہوں یا لوہے میں زنگ ہو تو دھونا ضروری ہے پونچھنے سے ...
اگر مُہر لگانے کی حاجت نہ ہو ،تو مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم ؟
جواب: پیتل کی انگوٹھی پہنے ہوئے تھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیابات ہے تم سے بت کی بو آتی ہے ؟ انہوں نے وہ انگوٹھی پھینک دی ، پھر لوہے کی انگوٹھی ...
سونا چاندی سے تیمم کرنے کا حکم
جواب: پیتل، لوہا وغیرہ دھاتیں وہ زمین کی جنس سے نہیں اس سے تیمم جائز نہیں۔“(بہار شریعت، جلد1،حصہ 2، صفحہ 358، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّو...
مرد کا سونے یا چاندی کا تاج پہننا کیسا ؟
جواب: پیتل کی انگوٹھی پہنے ہوئے آئے توحضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :کیا بات ہے کہ تم سے بت کی بو آتی ہے ؟انہوں نے وہ انگوٹھی پھینک دی، پ...
کرائے پر دیا ہوا مکان، ڈیڑھ تولہ سونا اور کچھ کیش رقم، ان پر زکوۃ کا حکم
جواب: پیتل کی دیگ خریدی اسے رکھے گا اور کرائے پر دے گا (تو) اس میں زکوۃ واجب نہیں جیسا کہ کرائے کے گھروں میں واجب نہیں۔(الفتاوی الھندیۃ،جلد1،صفحہ180،مطبوعہ ...