مسجد میں عورتوں کابا جماعت نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں، اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کرا سکتی ہیں یا نہیں؟
سائل:محمد عثمان عزیز عطاری(گریڈ اسٹیشن، کہوٹہ،راولپنڈی)