قرآن میں ہے ’’انسان کے لیے وہی ہو گا ،جس کی اس نے کوشش کی ‘‘ تو کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے ؟
جواب: مومن له اجر ما سعى وسعی له“یعنی اہلسنت و جماعت کا مذ ہب یہ ہے کہ انسان کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے عمل کا ثواب دوسرے کو پہنچائےاور وہ پہنچتا ہے ۔۔۔اور ب...