مسافر کا ایک ہی شہر کے متعدد مقامات پر یا شہر کے قریب گاؤں میں قیام کرنے کا حکم ؟ نیزنیت ِ اقامت میں دن کا اعتبار ہوگا یا رات کا ؟
جواب: فرق نہیں پڑے گاجبکہ وہ دوسرامقام شرعی مسافت سے کم فاصلے پرہو۔مثلاً نیت یہ ہے کہ لاہورمیں پندرہ دن کے لیے رہناہے لیکن معلو م ہے کہ پندرہ دنوں کے دوران...