مکہ مکرمہ میں بیس دن قیام کا ارادہ ہو مگر دس دن پر جعرانہ سے عمرہ کرنے کا بھی ارادہ ہو تو حاجی مسافر ہوگا یا مقیم؟
جواب: ابتداء ہی میں اُس کی یہ نیت ہو کہ وہ دن کہیں اور گزارے گا کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق کسی اور شہر میں دن گزارنے کی نیت تسلسل سے مانع نہیں، اس ...