Displaying 31 to 40 out of 1425 results
امام کا مغرب میں قعدہ اولیٰ نہ کرنا پھر لقمہ ملنے پر واپس بیٹھنا
جواب: عورت پر فرض ہے۔لقمہ کے مسائل سے تفصیلی آگاہی حاصل کرنے کے لئےان دو کتابوں کا مطالعہ کریں (1)نماز میں لقمہ دینے کے مسائل مؤلف: ابو محمد مفتی عل...
اسلام میں نکاح کی اہمیت
جواب: عورتیں تمہیں خوش آئیں دودواور تین تین اور چارچار۔ پھر اگر ڈرو کہ دوبیبیوں کوبرابر نہ رکھ سکو گے تو ایک ہی کرو یا کنیزیں جن کے تم مالک ہو۔یہ ا س سے ز...
کیا مذاق میں بھی ظہار ہوجاتا ہے؟
جواب: عورت سے تشبیہ دے جو اُس مرد پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو مثلاً کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو مجھ پر میری ماں کی مثل ہے یا تیرا سر یا تیری گردن میری ماں ک...
احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟
جواب: عورت پر حسبِ حال علمِ دین حاصل کرنا فرض ہےجس میں کوتاہی کرنا، جائز نہیں۔ زید پر لازم ہے کہ فرض علوم اور خاص کر روزے کے متعلقہ ضروری مسائل سیکھنے م...
ڈیڑھ ماہ کے بچے کا جنازہ پڑھا جائے گا اور اگر جنازہ پڑھے بغیر دفن کر دیا، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: عورت، آزاد ہو یا غلام، سوائے باغی، ڈاکو اور انہی کی مثل چند افراد ( کہ ان لوگوں کی نمازِ جنازہ ادا نہیں کی جائے گی)۔ “(بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائ...
کیا حاملہ عورت کو روزہ معاف ہے ؟
سوال: ایک شخص کا کہنا ہے کہ حاملہ عورت پر روزہ رکھنا ضروری نہیں ، اسے روزہ معاف ہے ، کیا یہی حکمِ شرع ہے ؟
نفاس میں چُھٹے ہوئے روزوں کا فدیہ دینے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب: عورت پر لازم ہے۔ جیسا کہ صحیح مسلم کی حدیثِ پاک میں ہے:”عن عائشۃ کان یصیبنا ذلک فنؤمر بقضاء الصوم و لا نؤمر بقضاء الصلاۃ“یعنی حضرتِ عائشہ رضی اللہ عنہ...
کسی ایک امام کی تقلیدکیوں ضروری ہے ؟
جواب: عورت کو بلاحائل چھو بھی لیااوراونٹ کاگوشت بھی کھایا،اورہتھیلی کے اندرونی حصے سے شرمگاہ کوبھی چھولیا،اب اس نے یہ سوچ کروضونہیں کیاکہ امام شافعی علیہ ا...
عورت کے لیے شوہر کے کپڑے پہننا کیسا ؟ مشابہت کے مسائل - تشبہ کے احکام
سوال: عورت کا اپنے کمرے میں شوہر کو دکھانے کے لئے شوہر کے کپڑے پہن سکتی ہے؟کیا یہ بھی مردوں سے مشابہت میں داخل ہوگا؟
عورت موزوں پرمسح کرسکتی ہے یا نہیں ؟