عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ باغ میں پھل ظاہرہونے کے بعد بیچا جائے تواس صورت میں عشرکس پرہوگا؟خریدارپریابیچنے والے پر؟
سائل:احمدعلی خان(مکان نمبر1052محلہ کچاکوٹ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی)