بولی کے ذریعے خرید و فروخت کا حکم اور جس شخص کا خریدنے کا ارادہ نہ ہو ، اس کے بولی میں شامل ہونے کا حکم؟
جواب: دھوکہ اور ناجائز و گناہ ہے۔ عموماً مارکیٹ میں ایسے لوگ دکاندار وں نے رکھے ہوتے ہیں تاکہ وہ دوسروں کو پھنساتے رہیں ، یہ جائز نہیں ،حدیث پاک میں ایس...