داڑھی کی حد کہاں سے کہاں تک ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ داڑھی کی حد کہاں سے کہاں تک ہے ؟ اگر کوئی شخص اپنے کانوں کے برابر والے بال سیٹ کرواتے ہوئے ایک مٹھی سے چھوٹے کرواتا ہو تو کیا وہ گنہگار ہو گا ؟
سائل:محمد عبد اللہ عطاری (اوباڑو ضلع گھوٹکی ، سندھ)