حج تمتع میں حج کا احرام باندھنے سے پہلے کی گئی سعی کافی ہوگی یا دوبارہ کرنی ہوگی ؟
سوال: حج تمتع کرنے والے نے عمرہ کے بعد احرام کھول دیا، اب وہ حج کا احرام باندھنے سے پہلے اگر نفلی طواف کرے اور اُس کے بعد حج کی سَعی کر لے، تو کیا یہ سَعی کفایت کرے گی؟