امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: بے شک نماز کی طرف جانے والا،اس کو ادا کرنے کا ارادہ کرنے والا اور اس تک پہنچنے والا ہے،پس مناسب یہ ہے کہ وہ اس کے آداب کو بجا لائے۔ (شرح النووی علی مس...