جانور تول کر بیچنا کیسا ؟
سوال: کیافر ما تے ہیں علما ئے کر ام و مفتیا ن شر ع متین اس مسئلے میں کہ جانورمثلاً بکرا،گائے وغیرہ کو زندہ تول کربیچناوخریدناکیساہے ؟ اگرجائزہے توکس دلیل سے اور اگرناجائزہے تواسکی علت کیاہے؟
سائل :محمدمختار اشرفی(داتا گارڈن نزد کنزالایمان ،کراچی)