Displaying 31 to 40 out of 288 results
معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟
جواب: انسان میں یہ اخلاقی ذمہ داری پیداکرتا ہے کہ وہ دوسروں تک اس سچائی کو پہنچائے جو بالآخر جہاد کے نظریے میں تبدیل ہو کر رہتی ہے، لہٰذا انکے خیال میں مذہب...
مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم
جواب: انسان کے بالوں سے پیوند کاری کرنا ناجائزو گناہ ہے۔اسی طرح انسانی بالوں کی وِگ لگانا ناجائز وحرام ہے ،چاہے وہ وگ کسی دوسرےانسان کے بالوں سے بنائی جائے...
نابالغ بچہ ایصالِ ثواب کر سکتا ہے یا نہیں ؟
جواب: انسان له ان يجعل ثواب عمله لغيره)۔۔ يعني سواء كان جعل ثواب عمله لغيره(صلاةاو صوما او صدقة او غيرها)كالحج وقراءة القران والاذكار وزيارة قبور الانبياءوا...
مایوسی کے اسباب اور علاج
سوال: زندگی سے انسان تھک جائے، مایوس ہو جائے، کچھ بھی سمجھ نہ آئے تو انسان کو کیا کرنا چاہیے ؟
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: انسان کے لئے لباس اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہے،کہ اس کے ذریعے انسان پردہ اور زینت اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر کئی فوائدبھی حاصل ...
مریض کا علاج کروانے کے لیے گردہ(Kidney) بیچنے کی شرعی حیثیت
جواب: انسانی اعضاء(Human Organs) مال نہیں ہیں ۔ نیز انسانی اعضاء کی خرید و فروخت کرنا شرفِ انسانی (Human Dignity)کے بھی خلاف ہے کہ اللہ پاک نے انسان کو مع...
کیاہر انسان کے کندھوں پر فرشتے ہوتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہر انسان کےکندھوں پر فرشتےہوتے ہیں؟ میں نےسُناہےکہ صرف مسلمان کے کندھوں پر فرشتےہوتے ہیں غیر مسلم کے کندھوں پرنہیں ہوتے۔
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جواب: انسانوں اور فرشتوں کی ایذا کا باعث بھی ہے۔لہذاجرابوں کے ساتھ زیادہ دیرتک بوٹ پہننے کی وجہ سے اگر پاؤں سے بدبوآنا شروع ہوجائے،تو ایسے افراد کے لیے حک...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: انسان کاخودکوذلت پرپیش کرنابھی ناجائزوگناہ ہے،لہٰذازائدالمیعاد یعنی ایکسپائرادویات فروخت کرنے کی قانونی اور شرعی دونوں اعتبارسےاجازت نہیں۔ ایکسپائرا...
کیا جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
سوال: کیا جن انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ؟