Displaying 31 to 40 out of 2138 results
رقم صدقہ کرنے کی منت مانی تو رقم کہاں خرچ کریں؟
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ: "زید نے عہد کیا تھا کہ میں ملازم ہوجاؤں تو ایک ماہ کی تنخواہ راہِ خدا میں...
اجیر کا ملازمت کے اوقات میں کسی اور کا کام کرنا
جواب: امامِ اہلسنت سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:” اجیرِ خاص پر وقتِ مقررہ معہود میں تسلیمِ نفس لازم ہے، اور اسی سے وہ ا...
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: امام اہلسنت مولانا الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاویٰ رضویہ میں فرماتے ہیں : ” اجیر خاص پر وقت مقررہ معہود میں تسلیم نفس لازم ہے اور اسی...
کمپنی مینیجر کا مال پاس کرنے کے لیے کمیشن لینا کیسا؟
جواب: امام اہلسنت مجدد دین وملت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :’’ر شو ت لینا مطلقاً حر ا م، کسی حا لت میں جائزنہیں۔ جو پرا یا حق دبانے کے لیے د ی...
اجیر خاص (Employee)راستہ بند ہونے کی وجہ سے چھٹی کرے تو۔۔۔
جواب: امام اہل سنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں: ”مدرس معمول کے علاوہ غیر حاضری پر تنخواہ کا مستحق نہیں اگرچہ و...
کیک پر تصویر بنانے کا حکم
جواب: امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن ارشادفرماتےہیں:”شک نہیں کہ ذی روح کی تصویرکھینچنی بالاتفاق حرام ہےاگر چہ نصف اعلی بلکہ صرف چہرہ کی ہی ہوکہ تصویرچہرہ ...
مسجد کے چندے سے افطاری کا اہتمام کرنا
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”یہاں حکم شرعی یہ ہے کہ اوقاف میں پہلی نظر شرط واقف پر ہے یہ زمین و دکانیں اس نے جس غرض کے لیے مسجد ...
کمپنی کی طرف سے دی جانے والی چھٹیوں کی تنخواہ لینا کیسا؟
سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ، وہ کمپنی ایک مہینے کی چھٹیاں دیتی ہے اور ان چھٹیوں کی تنخواہ بھی دیتی ہے ، کیا یہ تنخواہ لینا جائز ہے؟
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: تنخواہ لینا بھی حرام ہے، لہٰذاپوچھی گئی صورت میں زید پر لازم ہے کہ وہ حکمِ شرعی پر عمل کرتے ہوئے مستاجِر کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے مطابق عمل کرے اور ...
شیئرز کے کاروبار کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟