Displaying 3971 to 3980 out of 6310 results
حیض میں چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا لازم ہے؟
جواب: کراچی ) صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں:”ان دِنوں میں نمازیں معاف ہیں، ان کی قضا بھی نہیں اور روزوں کی قضا اور دنوں میں رکھنا فر...
قعدہ اخیرہ میں التحیات کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: نہیں کیا تو نماز واجب الاعادہ ہوگی ۔(یعنی فرض اداہوگیا،واجب چھوٹنے کے باعث اس کادوبارہ پڑھناواجب ہے ۔)...
کون سی تصویر بنانا جائز اور کون سی ناجائز
جواب: غیر ضرورت یا بغیر شرعی رخصت کسی جاندارکی تصویر بنانا، ناجائزوگناہ ہے ،جبکہ تصویر میں چہرہ واضح طور پر نظر آرہا ہو، کیونکہ اسلام میں بلا عذرشرعی تصویر...
کالا جادو کرنے کا حکم
سوال: کالا جادو کرنے کا کیا حکم ہے؟
ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دے،تو کیا حکم ہے؟
جواب: غیرہ ،" تو فقط اس کے یہ الفاظ بول دینے سے دوسرے شخص پر قسم لازم نہیں ہو گی، کیونکہ اس نے تو کچھ نہیں بولا اور اس صورت میں اگر وہ شخص اس کے خلاف بھی ع...
طلاق دے دوں گا کہنے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بھائی نے اپنی امی کو کال کرکے اپنی بیوی کے متعلق کہا کہ " میں اس کو طلاق دے دوں گا"اس صورت میں کیا حکم ہے؟
قبر میں چٹائی بچھانے کا حکم ؟
جواب: غیرہ بچھانا ،ناجائز ہے کہ یہ بلاوجہ مال کوضائع کرناہے ۔ سنن الترمذی میں ہے :’’قدروی عن ابن عباس انہ کرہ ان یلقی تحت المیت فی القبرشیء ‘‘ترجمہ:حض...
روزے کی حالت میں حیض آنےکا حکم
جواب: نہ ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
طوافِ کعبہ کے بعض چکر بغیر وضو لگا لئے تو کیا حکم ہے
سوال: اگر کسی نے طواف خانہ کعبہ کے کچھ چکر بغیر وضو لگا لئے تو کیا حکم ہے ؟ اور کفارہ لازم ہونے کی صورت میں کیا اعادہ سے کفارہ ساقط ہو جاتا ہے؟
کوا کھانے کاکیا حکم ہے
سوال: کوا کھاناحرام ہے یانہیں؟