Displaying 381 to 390 out of 792 results
بغیر وضو اذان دینا کیسا ہے ؟
جواب: مکروہ ہے، اس سے بچنا چاہیے۔ مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر میں ہے” (وجاز أذان المحدث) لحصول المقصود“ترجمہ: بے وضوکی اذان درست ہے ،مقصود کے حاصل ہوجانے ...
نماز میں خلافِ ترتیب قراءت شروع کرنے کے بعد یاد آنے پردوسری سورت پڑھنا
جواب: مکروہ ہے۔ البتہ اگر بھولے سے خلافِ ترتیب اگلی سورت پڑھنے کی بجائے پچھلی سورت شروع کی جیساکہ سوال میں مذکور ہے تو اب حکم یہ ہے کہ جو سورت شروع کی ...
جس کپڑے کو بلی چاٹ لے، اس میں نماز ہوگی یا نہیں؟
جواب: مکروہ ہے،اگر اسی طرح پڑھی لی تونماز ہوجائے گی ،البتہ خلاف اولی ہوگی۔ فتاوی ہندیہ میں ہے:”ويكره أن تلحس الهرة في كف إنسان ثم يصلي قبل غسلها“ترجمہ:...
صرف سترِعورت چھپا کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مکروہ تحریمی ہوئی یعنی اس طرح نماز پڑھنا گناہ ہے ،جس سے توبہ کرنااس پرلازم ہے اوراس کا اعادہ(لوٹانا)لازم ہے ۔ اور اگر اس کااعادہ نہ کیاتودوسراگناہ ہ...
حالتِ نماز میں ہاتھ یا پاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا حکم؟
جواب: مکروہِ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے خواہ ہاتھ کی انگلیاں چٹخائی جائیں یا پاؤں کی۔ فتاوی ھندیہ میں ہے:”یکرہ ان یشبک اصابعہ وان یفرقع کذا فی فتاوی قاض...
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
جواب: مکروہ ہے ، لہٰذا جب بھی نام والی انگوٹھی یا لاکٹ پہن کر بیت الخلا جائے، تو لاکٹ یا انگوٹھی باہر رکھ دے یا جیب میں ڈال لے یا کسی دوسری چیز میں لپیٹ ل...
نماز میں کچھ وقت کے لئے قضائے حاجت درپیش آئی پھر ختم ہوگئی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگئی اب اس نماز کا لوٹا نا لازم ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے :”شدت کا پاخانہ پیشاب معلوم ہوتے وقت،یا غلبہ ریاح کے وقت نماز پڑ...
نماز میں انگلیاں چٹخانے سے نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: انگلیاں چٹخانے سے نماز مکروہِ تحریمی ہوتی ہے تو کیا واجب الاعادہ بھی ہوگی؟
پیاز کھا کر نماز پڑھنا منع ہے یا مسجد میں جانا
جواب: مکروہ تحریمی ہے چاہے گھر میں ہوں یا مسجد میں ،جبکہ مسجد میں اس حالت میں جانا چاہے نماز کے لیے جائے یا ویسے ہی، بہر صورت مکروہ تحریمی ہے کیونکہ مسجد کو...
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا
جواب: مکروہ ہے،جبکہ یہ اندیشہ ہو کہ انزال ہوجائے گا یا پھر خود پر قابو نہیں رکھ سکے گا اور جماع میں مبتلا ہوجائے گا۔البتہ بوسہ لینے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا،ہاں...