Displaying 381 to 390 out of 811 results
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے (یعنی گناہ نہیں، لیکن ناپسندیدہ عمل ہے)،جس سے سنتوں کے ثواب میں کمی آجاتی ہے۔ اس لیے کہ ان نمازوں میں سرکار دو عالم صلی اللہ علی...
منگل والے دن کون سی مکروہ چیزوں کو پیدا کیا گیا ؟
سوال: میں نے ایک روایت میں پڑھا تھا کہ اللہ عزوجل نے منگل والے دن مکروہ چیزیں پیداکیں ، اس سے کون سی چیزیں مرادہیں؟
دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا
جواب: مکروہ تنزیہی ہے،البتہ اگر دوسری رکعت میں صرف ایک دو آیتیں زیادہ پڑھ دیں،توبغیر کسی کراہت کے نماز ہوجائے گی ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر کسی نے ف...
بلی کا جوٹھا کھانے کا حکم
سوال: بلی کا جھوٹھا کھا سکتے ہیں یہ مکروہ نہیں ہے کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے؟
چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: مکروہِ تحریمی ہو گا یعنی اس حالت میں نماز پڑھنا گناہ اور پڑھ لی ہو ،تواس نماز کو دوہرانا واجب ہوگا۔ چنانچہ مفتی جلال الدین امجدی رَحْمَۃُالل...
نماز میں جان بوجھ کر نماز توڑنے والا کام کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا نماز میں مفسدات(نماز توڑنے والی چیزوں)یا مکروہِ تحریمی کا ارتکاب کرنے سے بندہ گناہ گار ہوتا ہے؟
صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات انگلیوں پر گِننا کیسا ؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے ،کیونکہ اس صورت میں ہاتھ اپنی مسنون حالت پر نہیں رہیں گے، لہٰذا اس سےبچنا چاہیے، البتہ اگرشمارکرنا اس طرح ہو کہ ہرمرتبہ ایک ایک انگلی ...
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے کیونکہ اس میں سنّت طریقے کا ترک ہے،سنّت طریقہ یہ ہے کہ الٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھ جائے اورسیدھا پاؤں کھڑا رکھے اور اس کی انگلیاں قبل...
جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے یعنی گناہ تو نہیں ہے ،لیکن برا عمل ہے اور محتاجی کا سبب ہے ۔ تنویر الابصار میں ہے:’’(ولا باس) لحائض و جنب (باکل و شرب بعد مضمض...
روزے کی حالت میں بیوی کے قریب جانا
جواب: مکروہ و ممنوع ہیں ، اگر یہ اندیشہ نہیں تو مکروہ نہیں ۔ مباشرت فاحشہ یعنی ننگے بدن شرمگاہوں کو ملانا مطلقا ًمکروہ ہے اور بوسۂ فاحشہ یعنی ہون...