Displaying 381 to 390 out of 561 results
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
جواب: حاجت نہیں ہو گی، لیکن یاد رہے کہ تیمم کے جواز کے لئے بیمار ہونے یا بیماری بڑھ جانے کا محض وہم یا خیال ہونا کافی نہیں ہے۔ ایک مرتبہ تیمم کرنے ک...
طالب علم کے قرآن مجید پر نشان لگانا
جواب: حاجت پوری ہوجانے کے بعد مٹا دئیے جائیں۔...
خالہ کوزکوۃ دینا
جواب: حاجت اصلیہ کے علاوہ اورقرض ہوتواسے نکالنے کے بعداتنامال یاسامان وغیرہ نہ بچے جوساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے برابریااس سے زائدہو)اوروہ سیدیاہاشمی ب...
مریض کے لیے لیٹ کرنمازپڑھنے کاطریقہ
جواب: حاجت نہیں ورنہ بعد صحت ان نمازوں کی قضا لازم ہے اگرچہ اتنی ہی صحت ہو کہ سر کے اشارہ سے پڑھ سکے۔ ...
اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دینا
جواب: حاجت اصلیہ(ضروریات زندگی گزارنے میں جن کی حاجت پڑتی ہے جیسے گھر ، گھریلو استعمال کی اشیاء وغیرہ)سے فارغ ساڑھے باون تولے چاندی یااتنامال ،سامان،جائیداد...
نماز میں خیال کسی اور جگہ چلا جائے اور رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو کیا کریں؟
جواب: حاجت نہیں ہے جبکہ سوچنے میں ایک رکن کی مقداروقفہ نہ ہواہو۔اور کسی طرف غالب گمان نہ ہو توکم رکعتیں شمار کر لے مثلاً دویا تین میں شک ہواتودو شمار کرلے ،...
میک اپ کے ساتھ نمازاداکرنا
جواب: حاجت کی وجہ سے خارجی استعمال والی تمام چیزوں اور کھانے پینے والی چیزوں میں سےصرف ادویات میں بطور علاج الکوحل کی اجازت دی ہے، جبکہ نشہ نہ ہوتا ہو۔ وَ...
میت کومہندی لگانا
جواب: حاجت ہے اور نہ ہی یہ زینت کا مقام ہے، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ...
اگرمچھلی ذبح کی اور بسم اللہ نہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: حاجت نہیں ، ذبح کیے بغیربھی مچھلی حلال ہے ، اس لیے مچھلی کاٹتے ہوئے اگر کسی نے بسم اللہ نہیں پڑھی تب بھی وہ حلال ہی ہے۔ سنن ابن ماجہ میں حضرت عبد ...
وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے
جواب: حاجت نہیں کہ ہاتھ اٹھاناسنت ہے اورسنت بھول جانے سے سجدہ سہونہیں ہوتا،ہاں اگرتکبیرقنوت بھی بھولے سے رہ گئی تھی تو اس کی وجہ سے سجدہ سہولازم ہوگاکہ تکبی...