بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ
جواب: قرآن الکریم کمایجوز اکل الطیور غیر الجارحۃ کالحمام والبط والنعامۃ والاوز۔۔والبلبل‘‘ترجمہ:چوپایوں مثلاًاونٹ گائے اور بکری کا کھانابالاجماع جائز ہے کہ ا...