Displaying 381 to 390 out of 774 results
دوسجدوں کے درمیان کتنی مقدار ٹھہرنا ضروری ہے ؟
جواب: رکوع و سجود ، قومہ اور جلسہ میں کم از کم ایک بارسُبْحَانَ اﷲ کہنے کی قدر ٹھہرنا واجب ہے ، اگر یہ واجب بھولے سے چھوٹے ، تو سجدہ سہو سے نماز ہو جائے...
رکوع سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا حکم ہے؟
نماز میں ہنسنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: رکوع و سجود والی نماز جیسے پانچ وقت کی نماز اور جمعہ و عیدین وغیرہ میں بالغ اگر قہقہہ لگائے یعنی اتنی آواز سے ہنسے کہ دوسرے بھی اس کی آواز سن سکتے ہوں...
جمعہ مبارک کہنا کیسا ؟
جواب: طریقہ یہ ہے کہ اُس بدعت کو قواعدِ شرع پر پیش کیا جائے ، تو جس حکم کے تحت وہ داخل ہو گی ، اُس پر بھی وہ ہی حکم لگے گا ،مثلا بعض بدعتیں واجب ہیں، جیسے ق...
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
جواب: طریقہ یہ ہے کہ اس کے عین کوختم کردیاجائے،جب اس کاعین ختم ہوجائے گاتووہ کپڑا سب کے حق پاک ہوجائے گا،یہاں پاک کرنے والے کے طاقتورہونے یاکمزورہونے سے کو...
ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟
جواب: رکوع اور ہرسجدے میں تین تین بار’’سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْعَظِیْم ‘سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی‘‘کی جگہ صرف ایک ایک بار کہے ۔ مگر یہ ہمیشہ اور ہر طرح کی نم...
نمازمیں مرد کا ستر کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: رکوع یا سجود یا کوئی رکن کامل ادا کیا تو نماز بالاتفاق ٹوٹ جائے گی اوراگر صورت مذکورہ میں پورا رکن تو ادا نہ کیا، مگر اتنی دیر گزر گئی جس میں تین بار ...
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
حَدِیْر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ؟
جواب: طریقہ یہ ہے کہ لفظ میں موجود حروفِ زائدہ کو حذف کر کے اسے اسی وزن پر لایا جاتا ہے جو اس کے لائق ہے یعنی فعیل یا فعیعل کے وزن پر ، مثلاً : حارِث کی تص...
خلفائے راشدین اوررفع یدین
سوال: خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم اجمعین میں سے کسی ہستی سےرکوع کے موقع پر رفع یدین کا ترک ثابت ہے یا نہیں ؟