Displaying 381 to 390 out of 683 results
ہیٹر کے سامنے نماز کا حکم
جواب: قسم کا چلتا ہوا ہیٹر موجود ہو ،تو اس میں کراہت نہیں، کیونکہ مجوسی یعنی آگ کی پوجا کرنے والے اِس کی پوجا نہیں کرتے،البتہ بھڑکتی آگ اوردہکتے انگارو ں کا...
جمعہ کے دن کپڑے دھونا کیسا؟
جواب: قسم کی ممانعت نہیں ہے۔ اس دن بھی کپڑے دھونا شرعاً بالکل جائز ہے۔سب پر لازم ہے کہ دینی احکام سیکھ کر اس کے مطابق عمل کیا کریں اور ہر سنی سنائی بات آگ...
گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم
جواب: قسم کے لہو ولعب کے کام پر اجارہ جائز نہیں، کیونکہ یہ گناہ ہے اور گناہوں پر اجارہ کرنا باطل ہے ،کیونکہ عقد اجارہ کے سبب معقود علیہ (جس چیز پر اجارہ کیا...
بینک میں کمیٹی ڈالنا کیسا ؟
جواب: قسم کھاکے بیٹھے ہیں ،کہ لوگوں کو سود کھلانا ہی کھلانا ہے۔ کبھی کسی نام پر ، کبھی کسی طریقے سے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت عطا فرمائے۔ ...
گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟
جواب: قسم کے ہی ہوں، مثلاً:عقیقہ،حجِ قِران،حجِ تمتع کی قربانی کہ سب سے تقَرُّب مقصود ہوتاہے،لہٰذا ان سب کو اگر گائے یا اونٹ کی قربانی میں شامل کیا جائے،تو ...
بچّوں کی پیشانی پر سیاہ ٹیکا لگانا
جواب: قسم کا حرج نہیں، جائز ہے۔ علامہ علی بن سلطان محمد قاری علیہ الرحمۃ مرقاۃ میں فرماتے ہیں ”فی شرح السنۃ روی ان عثمان رضی اللہ عنہ رأی صبیاً ملیحا ف...
ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ
جواب: قسم کی دھات کی چیزیں پونچھنے سے پاک ہو جاتی ہیں بشرطیکہ نقشی نہ ہوں اور اگر نقشی ہوں یا لوہے میں زنگ ہو تو دھونا ضروری ہے پونچھنے سے پاک نہ ہوں گی۔‘‘(...
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
جواب: قسم کا وطن بن گیا اور اپنے وطن میں اگر کوئی ایک دن کے لیے بھی جائے تو مقیم ہو گا اور قصر نہ پڑھے گا پوری نماز پڑھے گا۔“)جاء الحق،ص489،مطبوعہ:قاد...
کعبہ شریف اور مساجد کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے
جواب: قسم کا کوئی حرج نہیں۔ عقائد کی مشہور و معروف کتاب شرح عقائد نسفیہ میں ہے: ”(ولایتمکن فی مکان) واذا لم یکن فی مکان لم یکن فی جھۃ لاعلو ولاسفل ولاغیر...