Displaying 3821 to 3830 out of 4331 results
کیا شادی شدہ عورت کا ناک میں زیور پہننا ضروری ہے ؟
جواب: حکم ہوتوان خاص صورتوں میں ان کی اطاعت لازم ہونے کی وجہ سے اس پریہ زیورپہننالازم ہوگا۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے...
مکہ میں رہنے والاحج کااحرام کہاں سے باندھے ؟
جواب: دلیل کی بناء پر جو ہم نے بیان کی۔ اس کے تحت بنایہ میں ہے” أن الإحرام منه أفضل“ترجمہ:مکی یا جو مکی کے معنی میں ہو اس کے لئے حج کا احرام مسجد الحرام...
گزشتہ سالوں کا صدقہ فطر ادا کرنے کا طریقہ
جواب: نمازسے پہلے اداکرے ۔ اوراس کی ادائیگی کاطریقہ یہ ہے کہ : جس سال کا صدقہ فطر ادا کرنا ہے، اس سال کے اعتبار سے جو صدقہ فطر بن رہا ہو گا، ...
مرد کے لیے حالت احرام میں بوٹ پہننا کیسا؟
جواب: حکم ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم احرام میں کون سے کپڑے پہنیں؟تو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:قمیص،شلوار،عمامے اور قباء نہ پہنو ...
قربانی میں شریک 6 لوگ، ساتواں حصہ مرحومین کے لیے کریں تو کیا حکم ہے ؟
شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
نصاب سےکم سونا بیچ کرچاندی لی تو زکوۃ کا حکم
جواب: دلے تو آج کل چونکہ چھ تولہ سونے کو بیچ کر نصاب (ساڑھے باون تولہ) سے بھی زائد چاندی مل جاتی ہے ،لہذا اگر حاجت اصلیہ اور قرض کو نکال کر تنہاچاندی یااس ...
غسل کب فرض ہوتا ہے ؟
جواب: حکم دیا جائے گا۔ (4)حَیض سے فارِغ ہونا۔ (5)نِفاس(یعنی بچّہ جَننے پرجوخو ن آتاہے ، اُس) سے فارِغ ہونا۔ اور درج ذیل چیزوں سے غسل فرض نہیں ہوتا : ...
گھر کے کرائے کے لئے ایڈوانس دی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم
وہیل چئیر پر مکمل حج کرنا کیسا ؟
سوال: ہم فیملی کے ساتھ حج پر جارہے ہیں ہماری ایک آنٹی ہیں ،جو ایک منٹ کے لیے بھی پیدل نہیں چل سکتیں، وہ ویل چیئر پر ہی سارا حج کریں گی، اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟