Displaying 3821 to 3830 out of 4156 results
غیر مسلم سے بچے کا ختنہ کروانا
سوال: کیا غیر مسلم سے بچے کا ختنہ کروا سکتے ہیں؟
بغیروضو فاتحہ پڑھ کرایصال ثواب کرنا
سوال: کیا بغیروضوفاتحہ پڑھ کرایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
مسجد بیت میں کھانا کھانا اور بیٹھنا وغیرہ
سوال: اگرکسی نےگھرمیں مسجدبیت بنائی ہوتوکیااس کمرےمیں کھاناکھاسکتےہیں؟اوراگرمہمان آجائےتوکیااسےوہاں پر ٹھہرا سکتےہیں؟
پاکستان سے جدہ جانے والے کیلئے احرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟
رمضان میں بغیر جماعت کے وتر پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا تراویح جماعت کے ساتھ پڑھنے کے بعد، وتر بغیر جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: بلال (via،میل)
ساداتِ کرام کا ایصالِ ثواب کے لئے پکا ہوا کھانا کھانا
سوال: کیا ساداتِ کرام عام مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے پکایا گیا کھانا کھا سکتے ہیں؟
اکرام نام رکھنا کیسا
سوال: "اکرام"نام رکھ سکتےہیں؟
رکوع یا سجود میں التحیات پڑھنا کیسا
سوال: کسی نےسجدہ میں بھولے سےالتحیات پڑھ لی، تو نماز کا کیا حکم ہے ، سجدۂ سہو لازم ہوا یا نہیں؟
سورج گہن کی نماز اکیلے پڑھنا کیسا
جواب: شرائطِ جمعہ اس کے ليے شرط ہیں، وہی شخص اس کی جماعت قائم کر سکتا ہے، جو جمعہ کی کر سکتا ہے، وہ نہ ہو ،تو تنہا تنہا پڑھیں، گھر میں یا مسجد میں۔...
عورتوں کے لئے تکبیرِ تشریق کا حکم
سوال: کیاعورتوں کے لیے بھی تکبیرِ تشریق پڑھنے کے وہی احکام ہیں جو مردوں کے لیے ہیں؟