Displaying 371 to 380 out of 687 results
پہلے بیٹی کی شادی کرے یا فرض حج ادا کریں؟
سوال: جس شخص کے گھر میں جوان بیٹی غیر شادی شدہ ہے ، اس کے متعلق سنا ہے کہ اس کا حج اس وقت تک قبول نہیں ہوگا جب تک اس کی شادی نہیں ہوجاتی کیا یہ درست ہے؟
قربانی کرنے کے بعد گوشت غریبوں میں تقسیم نہ کیا تو ؟
جواب: گھر والوں کے لئے ، ایک تہائی سے کم تصدق نہ کرے اور کُل کو صدقہ کردینا بھی جائز ہے اورکل گھر ہی رکھ لے یہ بھی جائز ہے“(بھارِ شریعت، جلد3،حصہ 15،صفحہ 3...
محرم اورمسجد کوالحرام کہنے کی وجہ
جواب: گھر کعبہ کو لوگوں کے قیام کا باعث کیا اور حرمت والے مہینے(کو)۔ (سورۃ المائدۃ، پ07، آیت97) اس آیت مبارکہ کے ترجمہ میں امام اہلسنت علیہ الرحمۃ نے " ...
اللہ پاک کی عبادت کے لئے سب سے پہلے خانہ کعبہ تعمیر کیا گیا
سوال: اللہ پاک کی عبادت کے لئے سب سے پہلے کون سا گھر تعمیر کیا گیا؟
والدین کی لڑائی میں اولاد کس کا ساتھ دے؟
جواب: گھر میں والد و والدہ کی موجودگی میں ان کو پڑھ کر سنائیں ۔ نیز امیرِ اہلسنت کا یہ مدنی مذاکرہ سنائیں : ”گھر امن کا گہوارہ کیسے بنے“ ۔ والدین کی لڑ...
مسلمان کا عیسائی کے گھر میں ملازمت کرنا
سوال: مسلمان کا عیسائی کے گھر میں ملازمت کرنا کیسا؟ملازمت میں کچن کے کام،دودھ وغیرہ دوہنا اور باہر کے امور شامل ہیں،کیا ایسی ملازمت جائز ہے؟
رزق حلال میں برکت کے اسباب کیا ہیں ؟
جواب: گھر میں داخل ہو اور گھر میں کوئی ہو ، تو اسے سلام کرو اور اگر کوئی نہ ہو، تو مجھ پر سلام عرض کرو اور ایک بار "قُلْ ھُوَ اللہ" (یعنی مکمل سورۃ الاخلاص)...
گھر میں داخل ہونے کی جگہ کبوتر نے گھونسلہ بنایا ہو تو اسے ہٹانے کا حکم
سوال: کبوتروں نے گھونسلہ بنایا ہے گھر کی انٹری کی جگہ پر جو بہت زیادہ بد بو کرتی ہے اور آنے جانے والوں بالخصوص مہمانوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے،کیا ہم ان کا گھونسلہ ہٹا سکتے ہیں ؟
صحابی کوحضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کلہاڑ ابناکر دیا
جواب: گھر میں کچھ نہیں ہے؟ عرض کی: موجود ہے، ایک ٹاٹ ہے جس کا کچھ حصہ ہم بچھالیتے ہیں کچھ اوڑھ لیتے ہیں، اور ایک پیالہ جس میں پانی پیتے ہیں۔ رسولِ اکرم صلَّ...
حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟