وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
جواب: کاحکم یہ ہے کہ یاتویہ فقیرِ شرعی پر بغیر ثواب کی نیت کے صدقہ کر دیں یاپھرورثاء کودے دیں اورورثاء کودیناافضل ہے۔
مالِ مغصوبہ سے حاصل شدہ نفع اصل مالک...