Displaying 371 to 380 out of 576 results
عورت مخصوص اَیام میں آیۃ الکرسی پڑھ کر دَم کر سکتی ہے ؟
جواب: فضیلت اور مقصد کے حصول کے لیے قرآ نی آیات پڑھنا شرعاً جائز نہیں ہے، اگرچہ وہ آیات ذکر و ثنا پر مشتمل ہوں،کیونکہ آیات ذکر و ثنا کوبہ...
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد کوئی بھولے سے کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: آخری دو رکعتیں نفل ہو جائیں گی۔...
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
جواب: امتی کی عقل کاکوئی دخل نہیں،اس رسم کے باقی رکھنے پرخلفاء راشدین رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین،تابعین،تبع تابعین،ائمہ اربعہ، سلف صالح اورپوری امت کااجم...
وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: آخری دو رکعتیں نفل ہو جائیں گی اوراس کے وتربھی ہوجائیں گے ۔...
نعت یا ڈٓاکومینٹری میں میوزک کا حکم
جواب: امت میں کچھ قومیں ایسی ہوں گی ، جو زنا اور ریشمی کپڑوں اور باجوں کو حلال ٹھہرا لیں گی۔(صحیح البخاری، جلد2،صفحہ837، مطبوعہ کراچی ( معجم کبیر ...
جشن ولادت میں ڈھول باجے کا حکم
جواب: امت میں ایسے لوگ ہوں گے ، جوآزادشخص(کی خرید و فروخت)کو،ریشم کو،شراب کواورگانے بجانے کے آلات کوحلال سمجھیں گے۔(صحیح البخاری،ج7،ص106،دارطوق النجاۃ) ...
جلوسِ میلاد اور محفلِ میلاد میں ڈھول باجے ، آتش بازی اور خواتین کے بے پردہ آنے کا حکم؟
جواب: امتی اقوام یستحلون الحر والحریر والخمروا لمعازف “ترجمہ:ضرور میری امت میں کچھ لوگ ہوں گے جو عورتوں کی شرمگا ہ کو(یعنی زنا)اور ریشمی کپڑوں اور شرا ب اور...
ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟
جواب: امت نہیں کرا سکتے اور تا کہ قربانی ہر بال، ناخن کا فدیہ بن جائے۔ یہ حکم استحبابی ہے، وجوبی نہیں، لہذا قربانی والے پر حجامت نہ کرانا بہتر ہے، لازم نہیں...
جلوسِ میلاد اور ڈھول باجے ؟
جواب: امتی اقوام یستحلون الحر والحریر والخمروا لمعازف “ترجمہ:ضرور میری امت میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو عورتوں کی شرمگا ہ (یعنی زنا)اور ریشمی کپڑوں اور شرا ب ...
وتر کے بعد والے دو نفل اور تہجد کی نماز؟
جواب: امت مرحومہ پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ کرم نوازی ہے۔“ ...