Displaying 3761 to 3770 out of 4315 results
غسل فرض ہونے کی حالت میں جانور ذبح کرنا کیسا ؟
جواب: اللہ تعالی سے فتاوی امجدیہ میں سوال ہوا کہ:" جنبی مرد یا عورت اور نابالغ لڑکے کو جانور ذبح کرنا درست ہے یا نہیں؟"تو اس کے جواب میں آپ نے ارشاد فرما...
شیطان آگ کا بنا ہوا ہے،تو کیا اسے آگ کا عذاب ہو گا ؟
جواب: اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ وہ آگ کو آگ کے ذریعے عذاب میں مبتلاء کر دے یا جِنّات کی ہَیئَت تبدیل کر کے انہیں عذاب دے لہٰذا یہاں یہ نہیں کہا جاس...
"مناہل" نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" تسموا بخیارکم"یعنی اپنے اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ نوٹ: اچھے ناموں کے متعلق معلومات کے کے لئےمکتبۃ المدی...
بچے کا نام محمد بنیامین علی رکھنا
جواب: اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في الجنة“ترجمہ:جس کے ہاں بیٹا پیدا ہو اور و...
ازلان نام کا معنی اورازلان احمد نام رکھنا کیسا ؟
سگی ماں کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”جزئیت کے بارے میں قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ اپنی فرع (یعنی اولاد) اور اپنی اصل (یعنی والدین) کتنی بعید ہو ، مطلقاً حرام ہے اور اپنی ...
سیدہ کا غیرسید سے نکاح کا شرعی حکم ؟
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں :”سید ہر قوم کی عورت سے نکاح کر سکتے ہیں اور سیدانی کانکاح قریش کے ہر قبیلہ سے ہوسکتا ہے ، خواہ علوی ہو یا عباسی یا جعفری یا صدیق...
جھوٹے کاغذات بنواکر سوسائٹی لانچ کرنا
جواب: اللہ علیہ لکھتے ہیں : ” لايجوز التصرف في مال غيره بغير إذنه ولا ولاية “ یعنی : دوسرے شخص کے مال میں اس کی اجازت و ولایت کے بغیر تصرف کرنا جائز نہیں ہے...
بچپن میں کی گئی بیعت توڑنا کیسا ہے ؟
جواب: اللہ علیہ وسلَّم تک متّصل ہو۔“ ان میں سے ایک بھی کم ہو تو بیعت کرنا اور اس سے طالب ہونا جائز نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم ...
حدیث متواترکاانکارکرنے کاحکم
جواب: اللہ تعالی ،تحریرفرماتے ہیں: "حدیث متواتر کے انکار پر تکفیر کی جاتی ہے خواہ متواتر باللفظ ہو یا متواتر المعنی۔"(فتاویٰ رضویہ،ج14،ص280،رضافاونڈیشن،لاہ...