Displaying 3761 to 3770 out of 4505 results
بینک کے زکوۃ کاٹنے سے زکوۃ ادا ہوگی یا نہیں؟
سوال: پاکستان میں بینک میں رکھی گئی رقم کی بینک والے جو زکوۃ کاٹتے ہیں، کیا ایسے زکوۃ ادا ہو جاتی ہے؟
کسی کے سامنے سرگوشی کرنے کا حکم
سوال: دو سے زیادہ لوگ ایک کمرے میں موجود ہوں تو کیا کسی سے کان میں بات کرنا گناہ ہوتا ہے؟
عدت کی حالت میں سرمہ لگانے کا حکم
سوال: کیا بیوہ عورت عدت میں سرمہ لگاسکتی ہے؟
ایصالِ ثواب کے لئے قرآن مانگنے پر تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر دے دینا
سوال: ایصالِ ثواب کی غرض سے کسی نے قرآن پاک کا ثواب مانگا، جس سے مانگا اس نے تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر ایک قرآن کا ثواب مِلک کردیا، اس کا کیا حکم ہے؟
اگر موت کا خوف آئے، تو کیا کیا جائے ؟
سوال: موت کا خوف کیوں ہوتا ہے؟ اگر ہو تو کیا کریں؟
عورت کا اپنے پھوپھا سے پردے کا حکم
سوال: کیا عورت کا اپنے پھوپھا سے پردہ ہے؟ اگر عورت اپنے پھوپھا سے ہنسی مذاق سے بات کرے ،تو کیا وہ گناہ گار ہوگی؟
کیا رمئ جمرات کے لئے طہارت (وضو وغسل) ضروری ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا رمی جمرات کے لئے طہارت (وضو وغسل) ضروری ہے؟
والدہ بچے کا عقیقہ کر سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: بچے کا عقیقہ کیا صرف والد کر سکتا ہے، اس کے علاوہ کوئی اور نہیں کر سکتا، مثلاً والد کا انتقال ہو گیا ہو، تو کیا والدہ کر سکتی ہے؟
قرآن مجید میں جہاں (قف) لکھا ہو وہاں وقف کرنے کا حکم
سوال: اگر قرآن مجید میں کہیں پر ( قف) لکھا ہوا ہو تو وقف کرنے کا کیا حکم ہے؟
اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
سوال: ایک شخص کے بیٹے نے کسی دوسری عورت کادودھ پیااوراس عورت کادودھ ایک لڑکی نے بھی پیاہے توکیایہ شخص اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرسکتا ہے؟