Displaying 3741 to 3750 out of 4191 results
ناپاک کپڑوں میں تلاوت اور ذکرواذکار کرنا
سوال: کیا ناپاک کپڑوں میں تلاوت قرآن، ذکر واذکار،کلمہ شریف اور درود پاک وغیرہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
اعھد نام رکھنا کیسا ؟
سوال: سورۃ یاسین میں "اعھد" لفظ ہے، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذ، تسمیہ اور اسماء الحسنیٰ لکھنا
سوال: کیا شرعی عذر میں تعوذ، تسمیہ اور اسماء الحسنیٰ لکھ سکتے ہیں؟
احرام کی حالت میں چہرے پرہاتھ رکھنا
سوال: کیا احرام میں اپنے ہاتھ چہرے پر رکھ سکتے ہیں؟
محمد عثمان رضا نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میرے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے تو کیا محمد عثمان رضا نام رکھ سکتے ہیں؟
لڑکی کا نام "مدینہ نور" رکھنا کیسا؟
سوال: کیا لڑکی کا نام" مدینہ نور" رکھ سکتے ہیں؟
جنات میں نبی و رسول ہوئے ہیں یا نہیں ؟
سوال: کیا جنات میں بھی نبی یا رسول گزرے ہیں؟
شریعت،طریقت،حقیقت اور معرفت کسے کہتے ہیں؟
ثنا بھول کر تعوذ و تسمیہ پڑھ لی، تو اب ثنا پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: نماز شروع کرتے ہوئے ثنا پڑھنے کے بجائے بھولے سے تعوذ و تسمیہ پڑھ لی، تو کیا اب ثنا پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
بچے کا نام علی المرتضی رکھنا کیسا ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بچے کا نام علی المرتضیٰ رکھ سکتے ہیں؟