سمندر میں اقامت کی نیت نہیں ہو سکتی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسافرکےلیے یہ ضروری ہے کہ جس جگہ وہ مقیم ہونے کی نیت کرے وہ جگہ اقامت کے قابل ہو جیسے جنگل میں نیت نہیں ہو سکتی اب معلوم یہ کرنا ہے کہ نیوی کے جو افراد سمندر کے پانی میں رہتے ہیں وہ اقامت کی نیت کرسکتے ہیں یانہیں ؟